بھائیو اور دوستو! اوور ٹائم کے پیسے آپ کا حق ہیں
کئی بار کمپنیاں ورکرز سے زیادہ گھنٹے کام کرواتی ہیں لیکن اوور ٹائم کے پیسے وقت پر یا مکمل نہیں دیتیں۔ یاد رکھو! یہ سیدھا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ قانون کیا کہتا ہے؟
ملائشیا کے لیبر لاز کے مطابق: دن میں زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے اور ہفتے میں 48 گھنٹے کام ہے۔
اس سے زیادہ گھنٹے اوور ٹائم شمار ہوں گے۔
اوورٹائم ریٹ:
عام دن = 1.5 گنا (ڈیلی ویج سے زیادہ)
آرام کے دن = 2 گنا
پبلک ہالیڈے = 3 گنا
اگر کمپنی اوور ٹائم کا پیسہ نہ دے؟
آپ کو شکایت درج کرانے کا حق ہے۔ براہ راست لیبر ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں:
رابطے کی تفصیل پہلے کومنٹ میں موجود ہے۔ یہ سب کچھ ایمپلائمنٹ ایکٹ 1955 کے تحت ورکرز کے بنیادی حقوق ہیں۔
بھائیو! محنت آپ کی ہے، حق بھی آپ کا ہے۔ اگر آپ اپنے حقوق نہیں لیں گے تو کمپنیاں فائدہ اٹھاتی رہیں گی۔
- Home
- قانونی مسائل
- اوور ٹائم کے پیسے آپ کا حق ہیں

Posted in
قانونی مسائل
اوور ٹائم کے پیسے آپ کا حق ہیں
You May Also Like
Posted in
اوورسیز ورکرز کی خبریں
غیر ملکی کارکنان کے لیے ای پی ایف لازمی قرار
Posted by
Olivia
Posted in
قانونی مسائل
وزٹ ویزا پر آسان انٹری، کن پہلوؤں کا خیال رکھا جائے؟
Posted by
Olivia
More From Author
Posted in
اوورسیز ورکرز کی خبریں
ملائیشیا میں آجر غیر ملکی کارکنوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
Posted by
Seher